تو رØ+یم ہے تو کریم ہے

تیری شان جل جلاللہ

تو ہی مالک العظیم ہے

تیری شان جل جلاللہ

جودئے ہے غم تونے مجھے وہ غم مجھے عزیز ہیں

مجھے علم فقط ہے یہی ہر مشکل میں تو قریب ہیں

تو ہی ہمدرد میراہے توہی رب النعیم ہے

تیرے نور سے روشن رہے یہ زمیں

تیری رضا سے اعلی کوئی رضا نہیں

تو ہی الغفار ہے تو ہی الستار ہے
تو ہی العدل سے مجیب ہے
بے بسی میں تیرا بس سہارا ہے
بے کسوں نے تجھے دل سے پکارا ہے

توہی رب العالی تو ہی ہر شئے کا قدیرہے


ہمیں Ø+ادثوں سے بچا خدا
ہمیں دیں سدا کا Ø+وصلہ
تو ہی نافع الØ+Ù‚ کا الولی
تو ہی الرافع الرزاق الواٖØ+ید ہے
توہی الواسع الراØ+من ہے توہی الخالق الØ+مید ہے
تو ہی مشکلوں میں Ø+فیظ ہے
تو ہی السمیعُ البصیر ہے
تو ہی الاول ہے توہی آخر ہے
تو ہی باقی رب الصمد
تو ہی مبدی الØ+Ù‚ کا الوالی
تو ہی القادر الØ+Ù‚ کا منتقیم ہے

توہی والواسع الغنی ہے الشاہد الوکیل ہے
توہی المؤمن الطاہر ہے تو ہی العالم الخبیر ہے
تو رØ+یم ہے تو کریم ہے

تیری شان جل جلاللہ

شاعرہ ریشم